Home › Ringtones › Pyar Deewangi Hai (Original Score) - Rahat Fateh Ali Khan & Momina Mustehsan

Pyar Deewangi Hai (Original Score) - Rahat Fateh Ali Khan & Momina Mustehsan

free ringtone for iPhone & Android phones

@Hira
391
15 Sec
Top 100 Bollywood Ringtones
Top 100 Toca Boca Ringtones
Top 100 League of Legends Ringtones

Similar ringtones:

23
@Anush
1,754
پہلے تھا چرایا جو گھر تھا پھر بنایا جو دل وہیں کیوں توڑ بھی دیا ہے؟ درد یہ اٹھایا جو مشکلوں سے پایا جو پھر اُسی کو چھوڑ بھی دیا ہے لگا گلے جدا کیا تُو یہ بتا، تھی کیسی یہ دیوانگی؟ او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی) ہاں، او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی) ہائے، ہے ہے، دیوانگی (دیوانگی) آنسوؤں میں غم ملا کے تم کو میرا دل دُکھا کے کیا ملا ہے؟ یہ بتا مجھے (بتا مجھے) آنسوؤں میں غم ملا کے تم کو میرا دل دُکھا کے کیا ملا ہے؟ یہ بتا مجھے (یہ بتا مجھے) یہ ناراضگی کیسے دل سے تیرے جائے گی تیری بات بے اثر لگی (بے اثر لگی) پہلی بارش کے جیسے کتنا یہ رلائے گی جانے کس کی ہے نظر لگی (نظر لگی) او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی، دیوانگی) میں یوں خفا تو نہیں مگر گلہ ہے مجھے کیوں بے وفا سے کوئی وفا کرے رکھا ہوا قید میں ہے اُس کے من میں کہیں اُسے کہو، دل میرا رہا کرے اپنا بنا کیا فنا تُو یہ بتا، تھی کیسی یہ دیوانگی؟ او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی) ہاں، او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی) ہائے، ہے ہے، دیوانگی (دیوانگی) (دیوانگی) ہے حوصلہ درد کا جو سہہ رہا ہے مجھے کہ میرے غم کی بھی انتہا ہوئی تیرے بنا گزار کے جئیں گے کیسے بھلا؟ یہ زندگی تو بے وجہ ہوئی کیوں اِس قدر رلا دیا؟ تُو ہی بتا یہ، کیسی یہ دیوانگی؟ او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی) او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی) ہاں، دیوانگی (دیوانگی) آنسوؤں میں غم ملا کے تم کو میرا دل دُکھا کے کیا ملا ہے؟ یہ بتا مجھے (بتا مجھے) آنسوؤں میں غم ملا کے تم کو میرا دل دُکھا کے کیا ملا ہے؟ یہ بتا مجھے (یہ بتا مجھے) یہ ناراضگی کیسے دل سے تیرے جائے گی تیری بات بے اثر لگی (بے اثر لگی) پہلی بارش کے جیسے کتنا یہ رلائے گی جانے کس کی ہے نظر لگی (نظر لگی) او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی، دیوانگی) نہ روح تھی جسم میں نہ آنکھ میں خواب تھے جو مر چکا ہے اُسی کو مار دے تیری وفا مطلبی نظر ملا کر مجھے تُو اپنے غرض کے جوئے میں ہار دے جلا کے دل بجھا دیا تُو یہ بتا، تھی کیسی یہ دیوانگی؟ او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی) او بے وفا، تیری دیوانگی (دیوانگی) ہائے، ہے ہے، دیوانگی (دیوانگی)
20
@Althea
1,197
پریم کرت نا نینوں کو دی جو نین جُڑت ہیں روئے پریم کی ایسی کٹھن ڈگر ہے انت نہی ہے کوۓ دل کو لگا کے لُٹ جانا عشق ہے دل کو لگا کے لُٹ جانا عشق ہے عشق میں وفا کا پیمانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے دل کو لگا کے لُٹ جانا عشق ہے دل کو لگا کے لُٹ جانا عشق ہے عشق میں وفا کا پیمانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) (عشق ہے یہ عشق ہے) عشق بس عشق ہے کوئی بھی نہیں شرطِ وفا عشق بس عشق ہے کوئی بھی نہیں شرطِ وفا ایک دیوانگی رگ رگ میں جنوں جلتا ہوا دل بجھے یا کے جلے کوئی ملے یا نا ملے فیصلہ آپ ہی کرتا ہے کہے عشق خدا سمجھو نہی کے افسانہ عشق ہے جان کو یہی تو نظرانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے زندگی کیا تھی کے جینے کی طرح جی نا سکے زندگی کیا تھی کے جینے کی طرح جی نا سکے غم کے جھونکے تھے جو سانسوں کی جگہ چلتے رہے ساتھ رہ کے بھی جلاتی ہے جُدائی ایسے جیسے دیوانہ کوئی عشق کی آتش میں جلے بس میں نا ہو جو کر جانا عشق ہے بسں میں نا ہو جو کر جانا عشق ہے جا کے اُدھر سے لوٹ آنا عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے یار کی گلی میں مر جانا عشق ہے پل میں بنا دے جو دیوانہ عشق ہے
30
@Tadhg
34
یاریاں، یاریاں (یاریاں، یاریاں) (یاریاں، یاریاں) (یاریاں، یاریاں) (یاریاں، یاریاں) پہلے عشق میں تُو نے مجھ کو دھوکا دیا ہے دوجا لوگوں کو ہنسنے کا بھی موقع دیا ہے جھوٹی تیری تھی قسمیں، جھوٹے تیرے تھے وعدے جھوٹی تیری وفاداریاں جا دیکھی تیری یاریاں، یاریاں جا دیکھی تیری یاریاں، یاریاں یاریاں، یاریاں کانچ کے جیسا تیرا تھا رشتہ اک آہٹ سے ٹوٹ گیا ہے ٹوٹ گیا ہے، ٹوٹ گیا ہے تُو جو بدلی، بدلا زمانہ میرا خدا بھی روٹھ گیا ہے میری ساری دعائیں، میری ساری وفائیں مانگتی ہیں یہ تجھ سے، تُو بھی سن لے صدائیں تیری ساری وہ دلداریاں جا دیکھی تیری یاریاں، یاریاں جا دیکھی تیری یاریاں، یاریاں ہم نے وفا کی، تم نے جفا کی عشق کی رسمیں تم نے نبھائیں ہم نے وفا کی، تم نے جفا کی عشق کی رسمیں تم نے نبھائیں میری یہ الفت، میری محبت نفرت میں ہی تم نے جلائیں آنکھ میری جو نم ہے، تُو نے توڑا بھرم ہے خواب ہونے تھے پورے، یہ تو میرا وہم ہے میری ساری یہ غم خواریاں جا دیکھی تیری یاریاں، یاریاں جا دیکھی تیری یاریاں، یاریاں
MORE...[+]
Top 100 Civilization VI Ringtones
Top 100 Among Us Ringtones
Top 100 Black Desert Ringtones
Top 100 GTA5 Ringtones
Top 100 One Piece Ringtones

More ringtones from Rahat Fateh Ali Khan & Momina Mustehsan:

MORE...[+]

Set Pyar Deewangi Hai (Original Score) ringtone on an Android Phone:

1. Select Download Ringtone button above.
2. Go to Settings app.
3. Select Sounds & Vibration.
4. Select Phone ringtone.
5. Select Ringtone from Internal Storage.
6. Click the Apply button.
So after only a few basic steps, you have successfully done the default ringtone on your phone running Android operating system with the pop songs you want.



Set Pyar Deewangi Hai (Original Score) ringtone for your iPhone:

1. Select Download M4R for iPhone button above and save to your PC or Mac.
2. Connect your iPhone to your PC or Mac via its charging cable.
3. Launch iTunes and drag the .m4r to the Tones folder (Under "On My Device").
Hopefully, the guides for configuring ringtones for iPhones and Android phones will make it simple for you to replace the uninteresting default sounds on your phone with your own personal favorites.



Browse 5,000,000+ free ringtones by categories:

Thanks for letting us know
Your feedback is important in helping us keep the 1Ringtone community safe.
Close

X

#1 Ringtone App - top ringtones for free!

logo
Login with Google Login with Facebook

By joining, you agree to Terms of Service & Privacy Policy.

Upload a ringtone

You can upload MP3, WAV, M4A, OGG, M4R, ACC format files.

By selecting 'Upload' you are representing that this item is not obscene and does not otherwise violate Terms of Service, and that you own all copyrights to this item or have express permission from the copyright owner(s) to upload it.

Before uploading, please read our Privacy.