Home › Ringtones › Aashiqui - Azaan Sami Khan

Aashiqui - Azaan Sami Khan

free ringtone for iPhone & Android phones

@Benjamin
408
30 Sec

Aashiqui - song lyrics

موسموں کی طرح میں نہ بدلا کبھی
الجھنوں میں رہا اور تنہا کبھی
مسکراہٹیں دِکھ رہی تھیں
میری قسمتیں لکھ رہی تھیں
کیوں کہا، کوئی نہیں میرے سوا

کبھی کبھی یہ دل پوچھے کیا یہی ہے عاشقی؟
خیالوں میں بھی اُس کو سوچنے سے جان جاتی ہے میری
کبھی کبھی یہ دل پوچھے کیا یہی ہے عاشقی؟
خیالوں میں بھی اُس کو سوچنے سے جان جاتی ہے میری

نزدیکیوں میں عاشقی یہ ایسی پھر تو دوری ہی سہی
کمبخت اپنی نہ میری تُو اور تو ہی عاشقی

تم سے گذارش، گذارش، تم سے موت مانا
تم سے سفارش، سفارش، ہم کو نہ ستانا
تجھ بن ٹھکانہ، ٹھکانہ، میرا بس میں کھانا
مشکل نہ لگتا، لگتا نہ مشکل بھول پانا

نزدیکیوں میں دکھتے فاصلے بھی بے تحاشہ
نہ ہو یہ بے رخی، بس اتنی سی اس دل کی آشا
دل سہہ نا پاتا، نہ سہہ پاتا یہ بے پرواہی
تجھ کو نظر نہیں آتا، دل یہ تجھ کو کتنا چاہتا

لیلیٰ یا مجنوں، یا رانجھا یا ہیر
راجہ مہاراجہ بھی بن گئے فقیر
میں نے بھی کیا تھا یار سے پیار
پر بدلی نہ سنبھلی قسمت کی لکیر

برباد وہ جس نے بھی کیا
اس پیار نے دیا جو بھی دیا
دکھ دیا، درد دیا، ثابت خود کیا
خوش میری زندگی کو، دکھ والا رخ دیا

کبھی کبھی یہ دل پوچھے کیا یہی ہے عاشقی؟
خیالوں میں بھی اُس کو سوچنے سے جان جاتی ہے میری
نزدیکیوں میں عاشقی یہ ایسی پھر تو دوری ہی سہی
کمبخت اپنی نہ میری تُو اور تو ہی عاشقی

لوٹا دینا یہ دل میرا، دل کا سفر ہے دور کا
تیرا ہوا جو ہمسفر، قیدی خیالوں کا بنا

کبھی کبھی یہ دل پوچھے کیا یہی ہے عاشقی؟
خیالوں میں بھی اُس کو سوچنے سے جان جاتی ہے میری

Top 100 Toca Boca Ringtones
Top 100 Genshin Impact Ringtones
Top 100 Fortnite Ringtones

Similar ringtones:

28
@Sofi
918
MORE...[+]
Top 100 Among Us Ringtones
Top 100 World of Warcraft Ringtones
Top 100 Call of Duty Ringtones
Top 100 Game Bgm Ringtones
Top 100 Toca Toca Ringtones

More ringtones from Azaan Sami Khan:

30
@Sana
10,858
تیری دوریاں مجھ پہ گناہ ہیں دل چاہت اس کی گواہ ہے میری دنیا تیری پناہ ہے یہی عشق نے مجھ سے کہا ہے کچھ مجھ میں تُو ایسا بسا ہے کوئی مجھ میں نہ میری جگہ ہے کچھ دیکھوں تو تُو دکھتا ہے میری آنکھوں میں تیری نگاہ ہے تجھ سے بچھڑ کے باخدا میں یہاں جی نہ سکوں گا اک لمحہ آرام آتا ہے دیدار سے تیرے مٹ جاتے ہیں سارے غم ہے یہ دعا کہ تجھے دیکھتے دیکھتے ہی نکل جائے دم شکرانہ چاہے میں جتنا بھی کرلوں کہ پھر بھی رہے گا وہ کم تیرا تصوّر مجھے دے کے مولا نے مجھ پہ کیا ہے کرم دل سن٘ورتا ہے تیرا خیالوں سے دل سن٘ورتا ہے تیرا خیالوں سے جگمگاتا ہے تیرے اُجالوں سے رقص کرتا ہے دل، تجھ پہ مرتا ہوا پاگلوں سا تیرا، پاگلوں سا تیرا ذکر کرتا ہوا میرے چین سکوں تیری راہ ہے تُو روح کی خوابگاہ ہے تجھ سے بچھڑ کے باخدا میں یہاں جی نہ سکوں گا اک لمحہ آرام آتا ہے دیدار سے تیرے مٹ جاتے ہیں سارے غم ہے یہ دعا کہ تجھے دیکھتے دیکھتے ہی نکل جائے دم شکرانہ چاہے میں جتنا بھی کرلوں کہ پھر بھی رہے گا وہ کم تیرا تصوّر مجھے دے کے مولا نے مجھ پہ کیا ہے کرم آرام آتا ہے دیدار سے تیرے مٹ جاتے ہیں سارے غم شکرانہ چاہے میں جتنا بھی کرلوں کہ پھر بھی رہے گا وہ کم آرام آتا ہے دیدار سے تیرے مٹ جاتے ہیں سارے غم ہے یہ دعا کہ تجھے دیکھتے دیکھتے ہی نکل جائے دم شکرانہ چاہے میں جتنا بھی کرلوں کہ پھر بھی رہے گا وہ کم تیرا تصوّر مجھے دے کے مولا نے مجھ پہ کیا ہے کرم آرام آتا ہے دیدار سے تیرے مٹ جاتے ہیں سارے غم ہے یہ دعا کہ تجھے دیکھتے دیکھتے ہی نکل جائے دم ہے یہ دعا کہ تجھے دیکھتے دیکھتے ہی نکل جائے دم
MORE...[+]

Set Aashiqui ringtone on an Android Phone:

1. Select Download Ringtone button above.
2. Go to Settings app.
3. Select Sounds & Vibration.
4. Select Phone ringtone.
5. Select Ringtone from Internal Storage.
6. Click the Apply button.
So after only a few basic steps, you have successfully done the default ringtone on your phone running Android operating system with the pop songs you want.



Set Aashiqui ringtone for your iPhone:

1. Select Download M4R for iPhone button above and save to your PC or Mac.
2. Connect your iPhone to your PC or Mac via its charging cable.
3. Launch iTunes and drag the .m4r to the Tones folder (Under "On My Device").
Hopefully, the guides for configuring ringtones for iPhones and Android phones will make it simple for you to replace the uninteresting default sounds on your phone with your own personal favorites.



Browse 5,000,000+ free ringtones by categories:

Thanks for letting us know
Your feedback is important in helping us keep the 1Ringtone community safe.
Close

X

#1 Ringtone App - top ringtones for free!

logo
Login with Google Login with Facebook

By joining, you agree to Terms of Service & Privacy Policy.

Upload a ringtone

You can upload MP3, WAV, M4A, OGG, M4R, ACC format files.

By selecting 'Upload' you are representing that this item is not obscene and does not otherwise violate Terms of Service, and that you own all copyrights to this item or have express permission from the copyright owner(s) to upload it.

Before uploading, please read our Privacy.